Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

Asad Qaiser

وزیراعظم  و دیگر وفاقی وزراء نے اسد قیصر کو ووٹنگ نہ کرانے کا حکم دیا: ذرائع
پاکستان شائع 09 اپريل 2022 10:11pm

وزیراعظم و دیگر وفاقی وزراء نے اسد قیصر کو ووٹنگ نہ کرانے کا حکم دیا: ذرائع

ذرائع کے مطابق عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کو اسد قیصر کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کا حکم دیا جبکہ اسد عمر سمیت دیگر حکومتی وزراء نے بھی اسپیکر کو ووٹنگ کرانے سے روکا۔