لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 03:16pm صارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے میٹا نے اے آئی کا سہارا لے لیا یہ اکاؤنٹس 13 سے 17 سال کے صارفین کے لیے ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 02:52pm چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کے کمرے کا نقشہ ہی بدل دیا کامیا نے اپنے ویڈیو میں بتایا کہ یہ کمرہ نہ صرف میری پسند کے مطابق بلکہ، میرے والدین کے لیے بھی ایک خاص تحفہ تھا
لائف اسٹائل شائع 22 اپريل 2025 09:15am چیٹ جی پی ٹی کو شکریہ کہنے سے کروڑوں کا نقصان جی ہاں اس کے پیچھے ایک سنجیدہ حقیقت چھپی ہے، چیٹ جی پی ٹی پر کیا گیا ہر سوال مہنگا ہے
لائف اسٹائل شائع 20 اپريل 2025 11:01am چیٹ جی پی ٹی کے پراسرار رویے نے صارفین کو خوف میں مبتلا کردیا چیٹ جی پی ٹی صارفین کو بغیر کسی پیشگی اطلاع یا معلومات دیے، اُن کے نام سے پکار رہا ہے
ٹیکنالوجی شائع 15 اپريل 2025 11:33am پروگرامرز کی چاندی ہوگئی، بہترین کوڈنگ صلاحیتوں کا حامل ’جی پی ٹی 4.1‘ لانچ نئے ماڈلز ایک ملین ٹوکنز کے کانٹیکسٹ ونڈو کو سپورٹ کرتے ہیں اور طویل مواد کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 13 اپريل 2025 03:27pm ٹام اینڈ جیری کا اے آئی ورژن تباہی انداز میں وائرل ٹام اینڈ جیری کا اے آئی ورژن، ایک نیا تجربہ، نئی بحث
لائف اسٹائل شائع 13 اپريل 2025 11:53am خبردار!!! چیٹ جی پی ٹی اب سب یاد رکھتا ہے چیٹ جی پی ٹی کی میموری کی صلاحیت، سہولت یا پرائیویسی کا خطرہ؟
لائف اسٹائل شائع 12 اپريل 2025 11:52am سائنس کے میدان میں بڑی چھلانگ، خاتون اے آئی کی مدد سے ماں بن گئیں یہ بچہ اب دنیا کا پہلا بچہ ہے جو مکمل طور پر ایک روبوٹ کے ذریعے اس دنیا میں آیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 12:47pm پاکستان میں عدالتی فیصلے اب مصنوعی ذہانت لکھے گی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کردی، ذرائع
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 11:17am چیٹ جی پی ٹی میں واٹر مارک کا نفاذ، اے آئی کی تخلیق کردہ تصاویر پر واٹر مارک کا فیصلہ اوپن اے آئی نے اپنے اے آئی پر واٹر مارک لگانے پر غور شروع کر دیا ہے
ٹیکنالوجی شائع 08 اپريل 2025 10:32am کونسی ملازمتیں آئندہ 20 سالوں میں مکمل ختم ہونے والی ہیں؟ اے آئی ماہرین نے انکشاف کردیا ماہرین اور عوام دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ 'اے آئی' کا سب سے زیادہ فائدہ صحت کے شعبے میں ہوگا
ٹیکنالوجی شائع 07 اپريل 2025 10:37am اے آئی 2030 تک انسان جیسی ذہانت حاصل کر کے ’انسانیت کو تباہ‘ کرسکتا ہے، گوگل کی پیشگوئی 'اے جی آئی' ایک ایسا نظام ہے جو انسانوں کی طرح مختلف کاموں میں ذہانت کا مظاہرہ کر سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2025 11:48am ”دی ونڈ رائزز“ کا 4 سیکنڈ کا منظر جو 15 مہینوں میں تیار ہوا موجودہ دور میں ہم چند سکنڈز میں اپنی 'گبلی' فوٹوز بنا رہے ہیں جبکہ ماضی میں یہ کام سالوں میں مکمل ہوتے تھے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 09:02pm چینی فوج کی معاونت کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا انکشاف چینی فوج نے مبینہ طور پر ڈیپ سیک کے اوپن سورس مصنوعی ذہانت ماڈل کو تجرباتی طور پر غیر جنگی معاونت کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
ٹیکنالوجی شائع 24 مارچ 2025 01:04pm 8 سال سے مفلوج شخص کے دماغ میں چِپ لگا دی، وہ جو سوچتا ہے کمپیوٹر پرآجاتا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی نے دنیا ہی بدل دی، وہ کمپیوٹر استعمال کر سکتے ہیں اور شطرنج اور ویڈیو گیمز کھیل سکتے ہیں
▶️ لائف اسٹائل شائع 23 مارچ 2025 10:18am ریموٹ جاب کیسے ملتی ہے اور کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ مکمل رہنمائی کے لئے کیا کریں؟ ریموٹ جاب،گھریلو خواتین اور نوجوانوں کے لیے ڈالرز میں کمائی کا بہترین موقع
ٹیکنالوجی شائع 10 مارچ 2025 01:31pm گھریلو کام کاج سنبھالنے والا دنیا کا پہلا ہیومنائیڈ روبوٹ تیار اروے کی روبوٹکس کمپنی ایکس ون نے حال ہی میں نیو گاما نامی روبوٹ تیار کیا
لائف اسٹائل شائع 28 فروری 2025 11:52am ارب پتی ایلون مسک دفتر کے فرش پر کیوں سوتے ہیں؟ ایلون مسک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں اور انکا بسیرا آفس میں ہی کیوں رہتا ہے
ٹیکنالوجی شائع 27 فروری 2025 02:23pm اے آئی، نیوکلئیر جنگ اور خطرناک وائرس: اسٹیفن ہاکنگ کی رونگٹے کھڑے کردینے والی پیشگوئیاں سچ ثابت ہو رہی ہیں؟ اگلے ہزار یا دس ہزار سالوں بعد صورتحال تبدیل ہوجائے گی اور بڑے پیمانے پر تباہی متوقع ہے، اسٹیفن ہاکنگ کی موت سے قبل پیشگوئی
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 06:49pm چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے نوکری کے سیکڑوں انٹرویوز کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے کیا واقعی چیٹ جی پی ٹی نوکریاں دلوا سکتا ہے؟ ایک حیرت انگیز انکشاف
ٹیکنالوجی شائع 19 فروری 2025 03:48pm ’ویمپائرز حقیقی ہیں‘، ایلون مسک کے نئے بیان نے ہلچل مچا دی مسک کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا اورانٹرنیٹ پر ایک نیا طوفان برپا
ٹیکنالوجی شائع 19 فروری 2025 02:58pm ’اے آئی ڈی کوڈر‘ نے بنا کسی ٹریننگ کے انسانوں کا دماغ پڑھ کر سائنسدانوں کو حیران کردیا وہ لوگ جو بول نہیں سکتے یا جسمانی طور پر معذور ہیں اب اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچا سکیں گے
لائف اسٹائل شائع 18 فروری 2025 11:33am اے آئی ماڈلز بھی انسانوں کی طرح بڑھاپے کا شکار ہو کر سمجھ بوجھ کھونے لگے نیورولوجسٹ اب 'ورچوئل مریضوں' کو بھی بچانے کی کوشش کریں گے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 09:55am اے آئی ٹیکنالوجی اب شادی شدہ جوڑوں کی جھگڑے ختم کرائے گی امریکہ کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور ہیچ ڈیٹا اینڈ مینٹل ہیلتھ کے اشتراک سے کی گئی تحقیق میں حیران کن نتائج سامنے آئے
لائف اسٹائل شائع 13 فروری 2025 02:22pm سمپسنز نے پاکستان کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی بھی کی ہے؟ پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کا اعزاز حاصل
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2025 03:15pm ایک ہزار سال بعد کے انسان انتہائی خوبرو اور دلکش ہوں گے، سائنسدانوں کا دعویٰ مستقبل کا انسان گو کہ خوبصورت مگر چھوٹے دماغ کا ہوگا کیونکہ دماغ کو کم استعمال کرے گا
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2025 10:07am انسانی دماغ سوچنے میں مصنوعی ذہات سے بھی سست نکلا، تحقیق میں حیران کن انکشاف وہ کیا صلاحیت ہے جو ہمیں مشینوں سے ممتاز کرتی ہے
پاکستان شائع 11 فروری 2025 09:01am 16 سالہ پاکستانی طالبہ نے سندھی زبان میں پہلا اے آئی کیلکولیٹر تیار کرلیا کراچی میں واقع 'ریحان اللہ والا اسکول' کی طالبہ ہیں اور ڈالرز میں پیسے کمارہی ہیں
ٹیکنالوجی شائع 05 فروری 2025 10:25am گوگل نے اے آئی کے بطور ہتھیار استعمال کی اچانک حمایت شروع کردی ٹیکنالوجی اور قومی سلامتی کے اداروں کے درمیان تعاون بڑھ رہا ہے
ٹیکنالوجی شائع 31 جنوری 2025 11:07am چینی کمپنی ڈیپ سیک کے خوف سے امریکی قانون سازوں کا اینویڈیا چپس پر کڑی پابندی لگانے پر زور امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی دوڑ شدت اختیار کر تی جارہی ہے