چینی فوج کی معاونت کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا انکشاف
چینی فوج نے مبینہ طور پر ڈیپ سیک کے اوپن سورس مصنوعی ذہانت ماڈل کو تجرباتی طور پر غیر جنگی معاونت کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.