پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:31am سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:34pm ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:25pm ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اگر پاکستان میں جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو کیا کینیا میں انوسٹیگیشن کر سکتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 10:58am ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے لگا دیا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:29pm ارشد شریف سمیت دیگر صحافیوں کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ 14 فروری تک طلب کسی کے خلاف ایک ہی انٹرویو یا ٹوئٹ پر اتنے مقدمات درج کرنا قانون کے ساتھ مذاق ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:23am ارشد شریف کے قتل پر کینیا کے ٹی وی کی تحقیقات صحافی کی موت کوئی حادثہ نہیں تھا، یہ ایک منصوبہ بندی سے کیا گیا قتل تھا، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:54pm ارشد شریف قتل ازخود کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر درخواست ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان شائع 14 جون 2023 05:23pm ارشد شریف قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 افراد کو شامل کرنے کی درخواست مسترد ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 13 جون 2023 03:49pm کوئی مسٹر اے چلا بھی جائے تو مسٹر بی ایکٹیو ہوگا، چیف جسٹس ارشد شریف قتل کیس میں دلچسپی ختم نہیں ہونے دیں گے، جسٹس بندیال
پاکستان شائع 10 جون 2023 06:18pm ارشد شریف کی دوسری اہلیہ نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 05:26pm ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان سمیت 5 افراد کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست 5 افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کیلئے جے آئی ٹی کو حکم دیا جائے، والدہ ارشد شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:18pm سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 03:57pm ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخود نوٹس پراعتراض اٹھادیا عدالت سوموٹو میں کسی کو سزا دینے نہیں بیٹھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:15pm سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ نے اسپیشل جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
پاکستان شائع 13 فروری 2023 04:13pm ارشد شریف قتل کیس، خرم اور وقار کے ریڈ وارنٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ مقامی عدالت سے خرم اور وقار کے اشتہاری ہونے کے وارنٹ حاصل کرلئے گئے ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت
پاکستان شائع 12 فروری 2023 01:42pm سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لاجر بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:12pm ارشد شریف قتل کیس: اسپیشل جے آئی ٹی واپس پاکستان پہنچ گئی جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی اور ایک ہفتہ انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی تھی
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 02:43pm ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ تحریر کیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 06:09pm ارشد شریف قتل: جے آئی ٹی نے مزید تین گواہان کے بیانات قلمبند کرلئے مزید اہم گواہوں کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کرلیا گیا۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:11pm ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا کینیا میں مقتول کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کا جائزہ جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے مزید گواہ طلب کرلیے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 10:03pm ایس پی صدر کو فوری ارشد شریف کے لواحقین سے رابطے کی ہدایت ارشد شریف کے لواحقین کی جے آئی ٹی سے ملاقات کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:57am پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل عاصم کی تعریفیں جنرل عاصم منیر کی ارشد شریف کی والدہ سے ملاقات کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 11:37pm ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا، حکام
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 09:25pm ارشد شریف قتل کیس: ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیس جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کیا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 02:05pm ’ارشد شریف کے باتھ روم سے خاتون کا لباس ملا‘ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مندرجات پر اینکرز برہم ایک آدمی قبر میں چلا گیا، اسے سکون سے مر لینے دو، کاشف عباسی، الزام بھونڈا ہے، مہر بخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:24am ارشد شریف قتل پر نئی جے آئی ٹی ہر دو ہفتے بعد رپورٹ جمع کرائے گی سپریم کورٹ نے تحقیقات کا طریقہ کار خود طے کرنے کا اختیار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 03:54pm ارشد شریف قتل: ملزمان کی کینیا سے پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ وزارت خارجہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 02:25pm ارشد شریف قتل پر جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی سمیت خفیہ اداروں کو شامل کرنے کا حکم وقاراور خرم سے تحقیقات کا آغاز کیا جائے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 10:57am ارشد شریف پاکستان اور دبئی چھوڑنے پر مجبور ہوئے، قتل منصوبہ بندی سے ہوا، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ وقار کا کینیائی انٹیلی جنس سے قریبی تعلق ہے
پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر