کھیل اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 09:06am ارشد ندیم اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوگئے صدر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مبارک باد سندھ حکومت کا گولڈ میڈل جیتنے پر پانچ کروڑ کا انعام
کھیل شائع 09 اگست 2024 07:56am بھارتی ایتھلیٹ نیراج چوپڑا کی ماں کا ارشد ندیم کی کامیابی پر ردعمل دعا کرنے پر قوم کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔ والدہ ارشد ندیم
کھیل اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 12:50am اولمپکس 2024:پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں ریکارڈ بنا ڈالا ارشد ندیم نے دوسری باری میں 92.97 میٹر تھرو کی جو اولمپک کی تاریخ کی سب سے بڑی تھرو ہے
کھیل شائع 06 اگست 2024 05:14pm بہت پر امید ہوں کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا، ارشد ندیم فائنل میں جو اچھا کھیلے گا میڈل وہی جیتے گا، نیرج چوپڑا
کھیل شائع 06 اگست 2024 03:27pm پیرس اولمپکس: جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے قریب
کھیل شائع 05 اگست 2024 06:01pm ارشد ندیم اولمپک گیمز میں کل بھارتی حریف کے مد مقابل ہونگے قوم بہتر رزلٹ کےلئے دعا کرے، ارشد ندیم
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 04:45pm ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پر عزم بہترین کھیل پیش کرنے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے، ارشد ندیم
کھیل شائع 18 جون 2024 07:33pm ایتھلیٹ ارشد ندیم تھروئنگ چیمپئن شپ سے آوٹ ارشد ندیم کو آج علی الصبح فن لینڈ روانہ ہونا تھا
کھیل شائع 12 اپريل 2024 03:02pm اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقا روانگی جنوبی افریقا روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں ارشد ندیم نے کیا کہا؟
کھیل شائع 19 مارچ 2024 08:23pm یقین کرنا مشکل ہے کہ ارشد ندیم نیا جیولن حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کر رہا ہے، نیرج چوپڑا وزیراعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے نقد انعام دے دیا
کھیل شائع 12 جنوری 2024 10:09pm ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کو اپنا ہدف بنالیا علاج کیلئے انگلینڈ جا رہا ہوں ، امید ہے پیرس اولمپکس میں حصہ لے سکوں گا، ارشد
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 05:25pm پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل شائع 17 ستمبر 2023 11:17am قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ کا چیک دے دیا احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی
کھیل شائع 31 اگست 2023 10:19pm ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 17 لاکھ روپے کا چیک پیش ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیتا
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2023 01:57pm نیرج چوپڑا کی والدہ کا ارشد ندیم کی حمایت میں بھارتی رپورٹرکو کرارا جواب ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے پہلی بارمیڈل جیتا ہے۔
کھیل شائع 29 اگست 2023 09:21am پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات نہیں،ارشد ندیم کا شکوہ ورلڈ ایتھلیٹس چیمپیئن شپ میں ملک کیلئے پہلی بار تمغہ جیتنے والے ارشد وطن واپس پہنچ گئے
لائف اسٹائل شائع 28 اگست 2023 03:42pm ’ارشد ندیم، دل جیت لیا آپ نے پورے پاکستان کا‘ پاکستان کیلئے پہلی بار میڈل لانے پر شوبزسیلیبرٹیزاور کھلاڑیوں کی مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:29am ’سب سے پہلی چیز جو میں نے دیکھی‘ ، جیت کے بعد ارشد ندیم کے حریف نیرج چوپڑا کا بیان ایشین گیمز میں صرف بھارت اور پاکستان کا چرچا ہوگا، نیرج چوپڑا
کھیل اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 09:29am ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن : ارشد ندیم نے پاکستان کوپہلی بارمیڈل جتوا دیا چیئرمین سینیٹ کا ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
کھیل شائع 25 اگست 2023 06:37pm پاکستان کے ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کا فائنل 27 اگست کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 10 اگست 2023 10:25pm میڈیکل پینل نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مکمل فٹ قرار دے دیا ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے
کھیل شائع 21 جون 2023 08:15pm ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے نیشنل گیمز کا ٹریک خراب ہونے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوا،ارشد ندیم
کھیل شائع 16 اگست 2022 11:57am اولمپک میڈل اور ورلڈ ریکارڈ ارشد ندیم کا اگلا ہدف کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد ایتھلیٹ ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
کھیل شائع 12 اگست 2022 11:01pm ارشد ندیم نے اسلامک یکجہتی گیمز میں ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستان کا یہ پہلا گولڈ میڈل ہے
▶️ کھیل شائع 08 اگست 2022 09:27am صدر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارک، ارشد ندیم آپ قوم کا فخر ہیں، صدر مملکت
کھیل اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 11:09am کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے تاریخی تھرو پھینک کر سونے کا تمغہ جیت لیا جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشدندیم نے پہلی ہی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو پھینکی۔
کھیل شائع 02 اگست 2022 08:06pm ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز 2022 کا براہِ راست فائنل کا ٹکٹ مل گیا اکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے رکنِ کمیٹی ڈاکٹر اسد عباس نے بتایا کہ ایونٹ میں ایتھلیٹس کی کمی ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم کولیفائنگ راؤنڈ نہیں کھیلیں گے
کھیل شائع 22 جولائ 2022 11:08am ورلڈ ایتھلیٹکس: ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 76.15 اور دوسری تھرو 74.38 میٹر کی تھی جبکہ تیسری مرتبہ وہ جیولین 81.71 میٹر پھینکنے میں کامیاب رہے۔