پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 12:39pm فیلڈ مارشل کا عہدہ کیا ہے ؟ سابق صدر جنرل محمد ایوب خان کو 1959 میں فیلڈ مارشل بنایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 08:00pm صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد سیاسی رہنماؤں نے جنرل عاصم منیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 11:52pm اعلٰی جنگی حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کا اعتراف؛ جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2025 09:59pm ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ کا دورہ ، معرکہ حق کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 11:40pm آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کو بھارتی جارحیت ناکام بنانے پر خراج تحسین شاہینوں نے بھارت کے خلاف ایک بار پھر اپنا لوہا منوالیا، آرمی چیف کی ایئر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر گفتگو
پاکستان شائع 01 مئ 2025 08:58pm بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 10:30pm بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صوبے میں انتشار کی کوششیں بے نقاب ہو چکیں، کور کمانڈر کانفرنس پاکستان میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 04:30pm بجلی کی قیمتوں میں کمی کے عمل میں آرمی چیف کا کلیدی کردار رہا ہے، وزیراعظم آرمی چیف اور ان کے رفقا نے معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کی، وزیراعظم کا خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 04:35pm قلات میں دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے غمزدہ خاندان انصاف کے منتظر ماہ رنگ بلوچ، دہشتگرد ساتھیوں کے خلاف کارروائی کی جائے، مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 02:08pm قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 10:33am آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی
پاکستان شائع 13 فروری 2025 04:58pm مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان شائع 12 فروری 2025 07:37pm طلبا خود کو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے طلبا پر 'پاکستانیت' کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 فروری 2025 08:57pm بھارت کی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، کور کمانڈر کانفرنس پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف کا کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 08:57am عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری خط میں فوج اور عوام میں خلیج کی 6 نکات کی صورت میں نشاندھی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2025 09:59am آرمی چیف نے خیبرپختونخوا میں بڑے فوجی آپریشن کا امکان مسترد کردیا افغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور سرحد پار سے دہشتگردی پھیلانے پر اختلاف ہے، جنرل عاصم منیر کی خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین سے بات چیت
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 10:22pm آرمی چیف کا ملک میں امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان جنرل عاصم منیر کا دورہ پشاور، فتنہ خوارج کیخلاف انسداد دہشت گردی آپریشنز اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 05:57pm قائد اعظم کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے قیام پاکستان کی راہ ہموار کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کرسمس تقریبات میں شرکت، مسیحی برادری کو تہوار کی مبارکباد دی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:33pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:33pm سعودی وزیر کی بڑے کاروباری وفد سمیت جنرل عاصم منیر سے ملاقات آرمی چیف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 12:31pm پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا خطاب اسلام آباد میں پاک سعودی بزنس فورم میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 10:20am آرمی چیف سے ملائیشین وزیر اعظم کی ملاقات، دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال ملائیشیا کے وزیر اعظم نے علاقائی امن و استحکام میں افواج پاکستان کے کردار کو بھی سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 06:24pm آرمی چیف کا اورکزئی ضلع کا دورہ، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہیں، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:06am آزادی اظہار آئین کی حدود میں ہونی چاہیے، گالی یا گولی کسی مسئلے کا حل نہیں، وزیر اعظم فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:54am 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام
پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:08pm مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 09:04am ٹی ٹی پی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، افغانستان اس گروپ کے خلاف ہمارا ساتھ دے، آرمی چیف پاکستان افغانستان کا دیرینہ دوست ہے، کابل خوارج کو اپنے دوست ملک پر ترجیح نہ دے، ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب
پاکستان شائع 09 اگست 2024 03:01pm امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال