پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 01:15pm اینٹی کرپشن نے کراچی چڑیا گھر، سفاری پارک کے معاملات سے متعلق تحقیقات شروع کردی ڈائریکٹرچڑیا گھرکواکاؤنٹس افسر و دیگرافسران کے ہمراہ پیشی کی ہدایت
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:42pm لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالتی معاونت کیلئے عدالت طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:53am اینٹی کرپشن کی ٹیم عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر ڈی جی خان میں سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 02 مئ 2023 01:31pm کرپشن کیس : اعجاز الحق بھی اینٹی کرپشن کے دفتر طلب اعجاز الحق پر زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی کالونیاں بنانے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 12:31pm اینٹی کرپشن کیس: پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری جسٹس طارق سلیم شیخ نے حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 12:22pm عثمان بزدارکیخلاف 10 انکوائریز، ڈی جی اینٹی کرپشن نے رپورٹ جمع کروادی ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کرائی
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:02pm اینٹی کرپشن کا عبدالحئی دستی کے گھر چھاپہ، 15 کروڑ سے زائد برآمد مونس الہٰی سے پوچھیں مجھے کیوں کروڑوں روپے امانتاً دئیے، عبدالحئی دستی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 06:30pm پرویزالہیٰ کے قریبی دوست عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد گرفتار محمد خان بھٹی پر منی لانڈرنگ کا کیس ہے، ذرائع ایف آئی اے
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 07:23pm سابق صوبائی وزیر کیخلاف رشوت لیکر بھرتیوں کے الزام میں تحقیقات کا آغاز اینٹی کرپشن پنجاب نے افظ ممتاز احمد کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 11:16pm سابق گورنر سندھ سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ملزمان پر زمین کی غیر قانونی منتقلی کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 04:29pm محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج محمد خان بھٹی نے ناجائز طریقے سے 25 کروڑ کی رقوم حاصل کیں، اور رحیم یار خان شوگر ملز میں انویسٹ کردی۔
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 03:56pm آرمی چیف کے تقرر پر صدر کے اقدام کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوگی، فواد عارف علوی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 02:26pm لیگی سینیٹر کے بیٹے کو پنجاب پولیس نے پکڑ لیا مسجد کی زمین پر شاپنگ پلازہ تعمیر کرنے کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 02:49pm دوست مزاری کی درخواست ضمانت پراینٹی کرپشن کو نوٹس جاری اینٹی کرپشن کے جج خالد محمود بھٹی 7 نومبر کو سماعت کریں گے
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 09:03pm افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 20 ملزمان گرفتار ملزمان نے افغان باشندوں کو پاسپورٹ بھی بنا کردیئے، حکام
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:54pm وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر توہین عدالت لگنے کا عندیہ ورٹ کو بتائیں گے کہ اب وہ توہین عدالت لگائے یا جو بھی کرے، اینٹی کرپشن ٹیم
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:47pm اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری پر درج مقدمہ خارج کردیا شیریں مزاری پر ڈی جی خان میں اراضی کا ریکارڈ غائب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
▶️ پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:15pm اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کا نوٹس، عدالت نے شیخ رشید کی درخواست نمٹادی اینٹی کرپشن آفیسر کی جانب سے تحقیقات بند ہونے کی یقین دہانی پر درخواست نمٹائی گئی۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 09:31pm لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا لاہور ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ 18 جولائی تک ان کی حفاظتی ضمانت بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 09:07pm بشریٰ بی بی کے بھائی کو اینٹی کرپشن نے سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں طلب کرلیا چیئرمین مارکیٹ کمیٹی طاہر ظہور کے ذریعے سرکاری زمین پر قبضہ کرایا جس سے قومی خزانے کو 20 کروڑ روپے کا نقصان ہوا