پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:23pm میرٹ کے خلاف تقرری پر یاسمین راشد اور ان کی بیٹی کے خلاف نیا مقدمہ درج سابق وزیرصحت نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے بیٹی کو ملازمت دلوائی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 02:37pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، عدالت کا فواد چوہدری کو جیل بھیجنے کا حکم اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری پر 29 نومبرکو مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 02:42pm فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے ہمارے خلاف پیسے لینے یا دینے کا کوئی الزام نہیں، فواد چوہدری کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر واپس جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 05:04pm غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویز الٰہی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے پرویز الٰہی سے جسمانی ریمانڈ میں 41 لاکھ روپے ریکور کیے، وکیل اینٹی کرپشن کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ تبدیل ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی ڈاکٹر ارشد کیخلاف اندراج مقدمہ کی سفارش
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:15pm اینٹی کرپشن کیس: پرویز الٰہی کا بریت کالعدم قرار دینے کیخلاف عدالت سے رجوع جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ بحال کیا جائے، عدالت سے استدعا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 12:29pm خاور مانیکا کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی جج نعیم شوکت کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 01:53pm پرویز الٰہی کوکسیز میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ مجسٹریٹ کو اختیار نہیں وہ ملزم کو ڈسچارج کرے، وکیل اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 04:15pm قبرستان کی جگہ شادی ہال کی خبر غلط، دکانیں ہماری ہیں، خاور مانیکا کا اعتراف خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:37pm راسخ الٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کو کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 06:40pm چوہدری پرویز الہی کی کسٹڈی پر عدالت میں تنازعہ کھڑا ہو گیا پرویزالہیٰ کی گرفتاری سے متعلق نیب اپیل ناقابل سماعت قرار، جسمانی ریمانڈ مسترد
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 11:12pm اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا مقدمے میں محمد خان بھٹی اور سابق سیکرٹری سروسز بھی نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 03:11pm پرویز الٰہی کا ایک روز راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں، اے ٹی سی جج
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 10:32am عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج جھنگ میں 310 کنال اراضی عظمیٰ کے نام کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیئے، اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 27 جون 2023 04:56pm ڈائریکٹر اوقاف لاہور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن نے موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد کر لیے، ترجمان
پاکستان شائع 26 جون 2023 08:40pm ایل ڈی اے میں ایک ارب 44 کروڑ روپے کی کرپشن کا منصوبہ ناکام جعلی کاغذات پر الاٹ شدہ 27 پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ
پاکستان شائع 17 جون 2023 08:54pm لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:05pm اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے 38 کروڑ روپےکے خفیہ اثاثے پکڑ لیے تمام اثاثوں کی نشاندہی محمد خان بھٹی نے خود کروائی۔ ذرائع
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:46pm اینٹی کرپشن کا سابق مشیر زراعت کے گھر پر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی کی دو تجوریاں برآمد دونوں تجوریوں سے 12 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بر آمد جسے گننے میں ٹیم کو کئی گھنٹے لگ گئے، حکام
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 05:32pm رشوت کا الزام، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کے خلاف مقدمہ درج محمد خان بھٹی نے محکمہ ہائی وے کے افسران سے 46 کروڑ روپے سے زائد رشوت لی، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 02:43pm سرکاری اراضی کیس: (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا لیگی رکن اسمبلی پرسرکاری زمین کی دستاویزات میں ردبدل کرنے کا الزام ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 03:21pm اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی ایم این اے کو گرفتار کرلیا ملزم نے سرکاری اراضی اپنے قبضے میں رکھی ہوئی تھی، اینٹی کرپشن پنجاب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 03:20pm اینٹی کرپشن پنجاب نے 10ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی 19ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 16ہزار کا ازالہ کردیا گیا۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 03:38pm دوست محمد مزاری 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن کے حوالے دوست محمد مزاری نے اپنی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 10:22pm سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار دوست مزاری پر 2500 کینال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:12am وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس ڈی جی اینٹی کرپشن نے بتایا کہ سورس رپورٹ پرایف آئی آرکی گئی
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2022 08:59am آئی جی اسلام آباد کیخلاف کروڑوں کی کرپشن کا مقدمہ درج اکبر ناصر نے سی اواو سیف سٹی کےعہدے پر ٹھیکے میں دھوکا دہی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 08:27pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل، اینٹی کرپشن ریکارڈ سمیت عدالت طلب عدالت نے اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر ہر طرح کی کارروائی سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 07:00pm حکومت نے آرمی چیف کے تقرر پر مشاورت کی تجویز مسترد کردی شہباز، حمزہ کی بریت کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے: خواجہ آصف
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا