پاکستان شائع 29 نومبر 2024 09:19pm عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کردی، گورنر راج کی مخالفت میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ پی ٹی آئی گند ہے، اس کو ٹھکانے لگا دو، ایمل ولی خان
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 05:02pm کرم میں دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ، میاں افتخار حسین وزیر اعلیٰ کو صوبے کی فکر نہیں ، عوام دہشت گردوں کے سازشوں میں نہ آئیں
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 07:03pm 19 ویں ترمیم افتخار چوہدری نے مسلم لیگ کو استعمال کرتے ہوئے بندوق کی نوک پر کروائی، ایمل ولی جو آئینی ترمیم ہونے جارہی ہے اس کے تین چار ڈرافٹ گھوم رہے ہیں، صدر کراچی بار
پاکستان شائع 25 جون 2024 11:20pm پنجاب میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی حقیقت ہے، میاں افتخار حسین سیاسی مفادات کیلئے دہشتگردی اور دہشتگردوں کی حمایت کبھی نہیں کرسکتے، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان شائع 22 جون 2024 09:42pm لوئر اپر دیر، باجوڑ سے آنے والی خبریں تشویشناک ہیں، لوگوں سے گھر خالی کرانے کی اطلاعات ہیں، افتخار حسین ہمیں ادراک کرنا ہوگا کہ آنے والے دنوں میں خطرات میں مزید اضافہ ہوگا، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان شائع 22 جون 2024 03:53pm اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی بھائیوں سمیت گرفتار پولیس نے تینوں ملزمان کو جیل منتقل کر دیا
پاکستان شائع 16 مئ 2024 05:49pm عوامی نیشنل پارٹی کا سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان اے این پی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا بھی اعلان کردیا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 05:13pm ایمل ولی خان متفقہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب کزی کونسل نے نئی کابینہ کی بھی متفقہ طور پر منظوری دے دی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 06:47pm میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب، نئی کابینہ تشکیل سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر جبکہ حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:12pm شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:34pm اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 03:00pm اے این پی سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:48pm اے این پی رکن اسمبلی نے پارٹی ہدایات کیخلاف ووٹ دے دیا خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارباب عثمان نے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عباد کو ووٹ دے دیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 07:59pm جے یو آئی کے بعد اے این پی بھی پارلیمانی انتخاب سے دستبردار اے این پی کے اراکین کسی انتخابی عمل کا حصہ نہیں ہوں گے، اسفندیار ولی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 05:32pm اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھنا ان کے مینڈیٹ کو قبول کرنا ہے، ایمل ولی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 12:19am آئینی ترمیم جمہوریت کو نئی طاقت بخشے گی، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم رہنماؤں کی اے این پی کے شاہی سید سے بھی ملاقات
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:47am ایمل ولی کا عمران خان کیخلاف کیس غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیا گیا صرف آرڈر میں اتنا لکھ دیں کہ یہ کیس آئندہ دائر کیا جاسکتا ہے، وکیل ایمل ولی
پاکستان شائع 09 فروری 2024 02:52pm مردان: امیرحیدر ہوتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ' اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔' ، مخالفین کو مبارکباد
لائف اسٹائل شائع 07 فروری 2024 08:51am اللہ نے اولاد دی، مگر واپس لے لی، پاکستان کی خواتین سیاستدانوں کے مشکل ترین لمحات دونوں بچے حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:14pm ایم کیو ایم سے اتحاد صرف الیکشن تک ہے، ایمل ولی خان تحریک انصاف کی کوئی بنیاد یا نظریہ نہیں، ایمل ولی خان
پاکستان شائع 06 فروری 2024 07:57pm ایم کیوایم کو ووٹ نہ دیا تو سمجھیں گے ہمارے لوگ غدار ہیں، شاہی سید آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے مضبوط اتحاد بنا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:58pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال کے حق میں اے این پی امیدوار دستبردار عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد شہری سندھ میں امن و ترقی کا ضامن ہے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 04 فروری 2024 10:33pm چار سدہ : اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا انتخابی اتحاد کا اعلان ایمل ولی خان اور آفتاب احمد خان شیر پاؤ کے مدمقابل امیدوار دستبردار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:40am کوہاٹ: اے این پی امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابی سرگرمیاں رک گئیں عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 01:26pm اے این پی کی شگفتہ ملک سے ٹکٹ واپس لے کر مرد کو دے دیا گیا سابق ایم پی اے شگفتہ ملک کو پشاور کے حلقہ پی کے 73 کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:14pm عوامی نیشنل پارٹی کو جُرمانے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت الیکشن کمیشن نے انتراپارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سُنا دیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:41pm توہین عدالت کیس: ایمل ولی خان نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان سے معذرت کرلی اے این پی 4 نسلوں سے عدم تشدد کے فلسفے پر یقین رکھتی ہے، صوبائی صدر اے این پی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:10am بانی پی ٹی آئی نے صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا، پرویز خٹک الیکشن 2024 میں اپنی کارکردگی کی بناء پر صوبے میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 12:54pm کاغذات جمع کرانے کے بعد امیدوار انتقال کرجائے تو کیا الیکشن ہوگا؟ خیبر میں مقامی رہنما نیاز ولی کے انتقال سے پیدا ہونے والی صورتحال
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 04:39pm پیپلزپارٹی نے عوامی نیشنل پارٹی کی اہم وکٹ گرادی جے یو آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت جاری ہے، پیپلزپارٹی پشاور