دنیا شائع 13 فروری 2025 11:35pm امریکا کے جوابی محصولات کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا، صدر ٹرمپ ٹرمپ کی اس تجارتی جنگ میں نئے محاذ کھل جانے کے واضح امکانات ہیں
کاروبار شائع 11 فروری 2025 12:03am امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ ختم؟ ٹرمپ نے نیا حکم جاری کر دیا امریکی صدر اس کا اعلان اپنی سوشل میڈیا سائٹ ’’ ٹروتھ سوشل’’ پر کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 12:51pm امریکا اور جاپان کا بیان چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ تائیوان کے پاس بین الاقوامی تنظیموں میں شامل ہونے کا کوئی جواز نہیں، نیوز بریفنگ
دنیا شائع 10 فروری 2025 08:41pm گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 31 افراد ہلاک، 15 زخمی بس میں 75 افراد سوار تھے، زخمی اسپتال منتقل
دنیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 03:29pm امریکا میں برڈ فلو کے خطرات؛ نیویارک میں پرندوں کی مارکیٹس بند کر دی گئیں گورنر کے حکم پر مارکیٹس کو عوامی صحت کے تحفظ کے لیے تالے لگا دیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:51pm پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے کی نگرانی میں ہوئی
دنیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 08:43am امریکا نے ایران پر پہلی پابندی لگا دی ایران تیل کی آمدنی کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ
دنیا شائع 06 فروری 2025 07:43pm اسرائیل غزہ کو امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان غزہ کےلیے امریکا کو کسی فوجی کی ضرورت نہیں ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 07:31pm پہلی ترجیح امریکا ہے، اپنے ملک کو مضبوط اور طاقتور بنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سالانہ دعائیہ ناشتے کی تقریب سے خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:10am امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک ، 5 زخمی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو عمارت سے باہر نکال لیا
لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2025 08:01pm امریکی شہری کو کتوں کی لڑائی کرانے کے جرم میں 475 سال قید کی سزا دنیا میں اب تک کسی بھی شخص کو دی جانے والی سب سے طویل سزا قرار
دنیا شائع 05 فروری 2025 06:48pm گرل فرینڈ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزار رہا ہوں،بل گیٹس کااعتراف خوش قسمت ہوں کہ پاؤلا میری سنجیدہ گرل فرینڈ ، ہم اچھا وقت گزار رہے ہیں
دنیا شائع 05 فروری 2025 06:14pm ٹرمپ انتظامیہ کا نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون کے دفاتر خالی کرنے کا حکم نیشنل پبلک ریڈیو، این بی سی نیوز اور پولیٹیکو کو بھی 14 فروری تک پینٹاگون چھوڑنے کی ہدایت
دنیا شائع 05 فروری 2025 05:40pm غیرقانونی بھارتی تارکین کو لانے والے امریکی فوجی جہاز کی امرتسر میں لینڈنگ بھارتی مقامی میڈیا نے اس جہاز کے امرتسر میں لینڈ کرنے کی فوٹیج نشر کی
دنیا شائع 04 فروری 2025 07:44pm ٹرمپ نے یوکرین کی قیمتی زمینوں پر نظریں گاڑلیں، معطل فوجی امداد بحال کر دی غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا
دنیا شائع 04 فروری 2025 07:28pm امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،لاس اینجلس میں مظاہرہ
دنیا شائع 03 فروری 2025 09:46pm پاناما نے امریکا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، چینی قرض پروگرام سے باہر امریکی جنگی جہازوں کو پاناما کینال سے گزرنے کی اجازت بھی دیدی
دنیا شائع 31 جنوری 2025 10:30pm امریکا: ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد ریگن ایئرپورٹ اور اطراف میں صرف طبی اور پولیس ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت ہوگی
دنیا شائع 31 جنوری 2025 06:42pm فراڈ میں استعمال ہونیوالے ٹولز کی فروخت پر پاکستان میں موجود ایک نیٹ ورک کی 39 ویب سائٹس بند پاکستانی نیٹ ورک کو صائم رضا عرف "ہارٹ سینڈر" چلا رہا تھا
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2025 12:09am بیٹی کا والدہ کو موت کا مزاحیہ پیغام حقیقت کا روپ دھار گیا صبح اٹھ کر مجھے میسیج کرنا ان کیلئے معمول کی بات تھی
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:38pm افغانستان میں امریکی جدید ہتھیاروں کی موجودگی پرگہری تشویش ہے، پاکستان یہ ہمارے تحفظ اورسلامتی کے لیے گہری تشویش کا باعث ہے، ترجمان
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 07:30pm گوگل میپس پر خلیج میکسیکو کو ’’خلیج امریکا‘‘ کرنے کا اعلان ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق امریکا اور میکسیکو کے باہر دنیا میں دونوں نام استعمال کیے جائیں گے
دنیا شائع 29 جنوری 2025 06:01pm جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روسی صدر کے قتل کی سازش کا انکشاف انہوں نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش کی، سابق اینکر
دنیا شائع 28 جنوری 2025 07:54pm ٹرمپ نے بھارت کے سامنے مشکل شرط رکھ دی، مودی سے گفتگو کی تفصیل منظر عام پر بھارتی وزیر اعظم کا امریکی صدرسے ٹیلیفون پر رابطہ
لائف اسٹائل شائع 27 جنوری 2025 09:04pm بیچ والی اولاد میں کیا خاصیتیں ہوتی ہیں؟ سائنس نے ثابت کردیا آخر کار بیچ والے بچوں کے چمکنے کا وقت آگیا، تحقیق
دنیا شائع 27 جنوری 2025 06:06pm ٹرمپ کے نعرے نے بھارتی تارکین وطن کیخلاف نفرت بھڑکا دی- نئی دہلی میں چیخیں بلند امریکا میں بھارتی تارکین وطن کے لئے حالات بدل رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 06:01pm ٹرمپ کے نکالے تارکین وطن لینے سے کولمبیا کا انکار، طیارے نہ اترنے دیئے، پھر کیا ہوا؟ امریکی صدر نے دھمکیوں سے اپنی بات کیسے منوائی؟
دنیا شائع 23 جنوری 2025 11:32am ٹرمپ سابق صدر بائیڈن کے الوداعی خط کی تعریف کرنے پر مجبور یہ ایک اچھا اور متاثر کن خط ہے، اس سے لطف اندوز ہوں
دنیا شائع 22 جنوری 2025 09:52pm لاس اینجلس میں آگ لگانے کے الزام میں متعددگرفتار، حیران کن انکشافات خاتون نے مبینہ طور پر کچرے کے ڈھیروں کو آگ لگائی تھی
دنیا شائع 21 جنوری 2025 11:32pm فیکٹ چیک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جھوٹ بے نقاب فیکٹ چیک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جھوٹ بے نقاب
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا