پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 01:43pm رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری کی اجازت اسپیکر سے لینے کی ترمیم منظور پارلیمنٹ کے احاطے سے کسی رکن کو گرفتار نہ کرنے کی ترمیم بھی منظور