پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 08:39pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول فراہم کرنے کا فیصلہ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:57pm پرویز الہٰی پر جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں، وکیل سردار عبدالرزاق خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ان کے وکیل ملاقات، قانونی امور اور مقدمات کی پیشرفت پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 02:13pm بشریٰ بی بی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل کے باہر گھیر لیا گیا، مظاہرین کا ’غیر شرعی‘ نکاح پر کارروائی کا مطالبہ اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف نعرے بازی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 06:27pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید 2 روز تفتیش کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:05pm امریکی سفارت خانے نے اڈیالہ جیل دورے کی تصدیق کردی پاکستان اور دنیا بھر میں امریکی قونصلر افسران کے لیے یہ معمول ہے، ترجمان سفارتخانہ
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:41pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ نیب نے عدالت سے سابق وزہر اعظم عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 05:09pm پرویزالہٰی سے اہل خانہ اور وکلاء کی ملاقات، قانونی امور اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال پرویز الہٰی کا سیاسی انجیئرنگ پر تشویش کا اظہار، چیف الیکشن کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 06:23pm راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ جیل حکام نے امریکی وفد کو جیل میں سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 06:08pm اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی عدالت حاضری ویڈیو لنک پر کرانے کی ہدایت جسٹس عامر فاروق کی اسلام آباد کی اپنی جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:38pm نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:54pm القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 05:27pm نواز شریف پر عمران خان نے کیا کہا، ملاقات کے بعد وکلا کی پریس کانفرنس نوازشریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 04:34pm راولپنڈی پولیس کی جیل کے اندر عمران خان سے 9 مئی واقعات کی تفتیش تفتیشی ٹیم نے چئیرمین تحریک انصاف کا بیان قلمبند کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:37pm اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز، سلو پوائزننگ بیان پر وکیل کا یوٹرن ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، جیل ذرائع
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 02:10pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کا بیٹوں سےٹیلیفونک رابطہ کروانے سے انکار کردیا عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کرانے کا حکم