پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:42am قوموں کی تباہی کیلئے دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، بد عنوان لوگ ہی کافی ہوتے ہیں، عمران خان جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 05:09pm اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو شوکاز نوٹس جاری شوکاز نوٹس 29 فروری کو جیل میں قیدیوں کی لڑائی کے معاملے پر جاری کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm جمہوریت کی باتیں کرنے والے بوٹ کے آگے لیٹ گئے، عمران خان بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 11:05pm اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا، کٹر کے وار سے ایک زخمی حملہ کرنے والے قیدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:14pm فیصلہ سازوں کو ملک کی فکر نہیں، خفیہ اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے پر لگا دیا گیا، عمران خان بُرے وقت میں جو پارٹی چھوڑ کرگئے ان کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:32pm عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:02pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بازیابی کیس: محمد اکرم کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم اس جدید دور میں کیسے ممکن ہے کہ ایک شخص لاپتہ ہو اور آپ پتہ نہ لگا سکیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:47pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سی پی او کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:08pm مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 02:32pm عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:56pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت کا پولیس، جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی وزارت دفاع کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:53pm جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:43am عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 16 اگست 2024 03:18pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پولیس کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ ڈیجیٹل دہشتگرد کہیں گے تو فوج اور عوام میں خلیج بڑھے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل سے بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:17pm اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر ایک شخص نے گاڑی بیرئیر سے ٹکرا دی، مقدمہ درج کار سوار بیریئر توڑ کر گیٹ نمبر 5 تک پہنچ گیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:28pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی دوران سماعت پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر ملزمہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے جرح مکمل کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشری بی بی آج نیب تفتیش میں شامل نہیں ہوئے نیب ٹیم اڑھائی گھنٹے تک جیل میں دونوں کا انتطار کرنے کے بعد روانہ ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:37pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی چوتھی بار تفتیش نیب کی تفتیشی ٹیم نے ملزمان سے تقریباً ایک گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:33am شیخ رشید نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کردی موجودہ حکمراں حالات اتنے خراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، سابق وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:23pm اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو بچانا چاہتی ہے تو شفاف انتخابات ہی حل ہے، عمران خان ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی