پاکستان شائع 09 مئ 2024 08:30pm تاریخ کاسب سےجھوٹا شخص عمران خان ہے، حنیف عباسی آئین کےمطابق9مئی کافیصلہ60 روزمیں ہوناچاہیےتھا،اگر ملزمان کو فوری سزا دی جاتی تو حالات مختلف ہوتے ،لیگی رہنما
پاکستان شائع 09 مئ 2024 07:54pm 9 مئی کا حملہ قوم کے دلوں پر حملہ تھا جس کی منصوبہ بندی 4 ماہ تک کی گئی، مریم نواز شہداء کی یادگاروں اور حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 09 مئ 2024 07:30pm چیف آرگنائزر ایکس سروس مین کا پی ٹی آئی کو دہشت گرد قرار دیکر پابندی لگانے کا مطالبہ جی ایچ کیو دیکھا نہ پارلیمنٹ، گھنونے جرم کی شروعات عمران خان نے کی، چیف آرگنائزر ایکس سروس مین سوسائٹی عزیز احمد اعوان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:57pm 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کو دوست کے لبادے میں ملک سے دشمنی کرنے والے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:36pm مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چارہ بننے والے سادہ لوح عناصر کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا ہے، یادگار شہدا پر گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 06:24pm ایک گروپ نے شہدا کی یادگار کو نقصان پہنچایا ، جمال رئیسانی سیاست کا سب کا حق ہے لیکن شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گئے، بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 02:40pm 9 مئی واقعات پر نگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی، رانا ثنا اللہ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:52pm قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم 9 مئی سیاست قربان، ریاست پر حملہ کرنے والی 2 سوچوں کا دن ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:40pm 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
پاکستان شائع 08 مئ 2024 07:18pm پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد جمع قرارداد مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے راحیلہ خادم حسین نے جمع کرائی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ