پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 05:04pm عوام کو ممنوعہ اسلحہ کھلے عام لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کیخلاف کیس میں 6 مارچ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:01pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، ’سپریم کورٹ سے ریلیف مل جائے گا‘ 'پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، آصف زرداری حل نکال سکتے ہیں'
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:27pm یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 01:10pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:41pm 9 مئی واقعات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی اس سے قبل عدالت نے درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے مقرر کی تھی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:41pm 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:26pm 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا سماعت کے بعد تمام رہنما انسداد دہشت گری عدالت سے واپس روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 02:14pm 9 مئی کیس میں مطلوب ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:17pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:12pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:29pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس میں 11 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:00pm مُراد سعید، اعظم سواتی، مسرت جمشید چیمہ سمیت 11 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:00am 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 08:31pm علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر ن لیگ کا سخت ردعمل عمران خان کی جانب سے علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:46pm کالز پکڑی گئیں، 9 مئی کے واقعات دہرانے کا منصوبہ بنا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کسی صورت میں 9 مئی کا واقعہ نہیں دہرانے دیں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 01:13pm لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:24pm شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:58am نو مئی فوجی تنصیبات حملہ کیس: 498 نامزد ملزمان کے ٹرائل کا آغاز آج سے اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ممکنہ فرد جُرم کیلئے عمران خان، شاہ محود کو بھی طلب کررکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:45am 9 مئی مقدمات پر سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 03:51pm محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف جنگ قرار دے دیا قائمہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 مئی کی رپورٹ کی توثیق کردی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:11pm تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید کی درخواست ضمانت پھر سماعت ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:50am 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:01pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:09pm سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو بھی جیل ٹرائل کے نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:19pm جناح ہاؤس حملہ کیس: 7 اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال،حماداظہر،مرادسعید،اعظم سواتی،حافظ فرحت اور علی امین گنڈا پور کے نام شامل
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:08pm جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیشرفت، 266 ملزمان کا ٹرائل شروع آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت نے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی