پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:02am عمران خان کی رہائی سے متعلق علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم کا وقت ختم 15 دن کا الٹی میٹم ختم ہونے کے باجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 12:52pm پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل یہ اسلام آباد پولیس ہے یا رضیہ جو غنڈوں میں پھنس گئی، جج کے دلچسپ ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:38pm پارلیمنٹ میں پولیس ایکشن پر حکومت اور اپوزیشن یک زبان ہم ایسی کسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی اراکین
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:22pm پی ٹی آئی کا جمعہ سے ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، کور کمیٹی اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:08pm پی ٹی آئی قیادت کی گرفتاری، کب کیا ہوا؟ جلسے سے گرفتاری اور پھر جسمانی ریمانڈ تک دو دنوں میں پی ٹی آئی قیادت نے کیا کچھ جھیلا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:42pm ایاز صادق نے کیوں انٹلیجنس اداروں کو گرفتاری کی اجازت دی؟ عمر ایوب ناجائز حکومت کو ختم کرکے نئے الیکشن کروائے جائے، اسدقیصر کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:09pm تحریک انصاف کا جلسہ اسلام آباد پولیس کو کروڑوں میں پڑ گیا کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کتنی رقم خرچ کی گئی؟
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:29pm علی امین گنڈاپور دوسرا 9 مئی کرنا چاہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا عمران خان کو جیل سے خود جا کر نکالنے کی بات پر افسوس ہوا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:58pm اسلام آباد جلسہ شرائط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج مقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:09pm علی امین گنڈا پور پنجاب پر لشکر کشی کرکے تو دکھائیں، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کے پی کو چیلنج اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ پر قانون حرکت میں آئے گا، وزیراطلاعات پنجاب
▶️ پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 09:59am جلسے پر پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی شروع، اسلام آباد میں ٹریفک بحال جلسے کے اختتام پر تمام بند سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال ہوگئی، وزیرداخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:43am 9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑا ہے، مریم اورنگزیب بدمعاش غنڈے اور سڑک چھاپ گھروں میں اپنی بہنوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 08:31am عمران خان کو 2 ہفتے میں رہا نہ کیا تو ہم خود رہا کرائیں گے، علی امین گنڈاپور جابر حکمران کے خلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کریں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 10:36pm ہم ایک ہفتے میں پنجاب جائیں گے، چار سے پانچ دن کا راشن اٹھانا ہے، شیر افضل مروت ہم مینار پاکستان میں جلسہ کریں گے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 08:50pm پنجاب سے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کم کیوں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے فواد چوہدری جلسے میں کیوں پہنچے؟
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:29pm سابق صدر عارف علوی کی ایکس پر پرانی ویڈیو شیئر کرنے پر معذرت پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے سابق صدر مملکت کو تنقید کا نشانہ بنایا
▶️ پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:24pm پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دیا گیا وقت ختم، جلسہ گاہ فوری خالی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری پی ٹی آئی کا جلسہ تاخیر کا شکار، 'معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو۔۔۔'
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:09pm تحریک انصاف، بیرسٹر سیف کے بیان کی وضاحت کرے، ترجمان جے یو آئی تحریک انصاف اور جے یوآئی کو آگے بڑھنے سے قبل ایسےعناصر کا خاتمہ ضرور کرنا ہوگا، اسلم غوری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 10:17pm جنرل ضیاء الحق قبر سے اُٹھ کر آ جائیں تو بھی پی ٹی آئی کو جلسے سے نہیں روک سکتے، شوکت بسرا کنٹینر لگا کر راستے بند کرنے سے آپ بے نقاب ہوگئے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 05:13pm پی ٹی آئی جلسے کے اخرجات سرکاری خزانے سے پورے کیے جارہے ہیں، حمایت مایار جلسے کے لئے سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کیا جارہا ہے، صدر لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 04:54pm تحریک انصاف میں اختلافات، اہم رہنماؤں کو پی ٹی آئی اجتماع کیلئے مدعو نہیں کیا گیا گذشتہ دنوں جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئے اجلاس میں بھی اراکین اسمبلی شریک نہیں تھے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 04:47pm پی ٹی آئی جلسے میں جانے والی بس کو حادثہ، متعدد کارکنان زخمی زخمی کارکنان کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 04:38pm علی امین گنڈاپور بھی اسلام آباد میں جلسے کے لیے روانہ کوشش کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ قافلوں سے آگے نکل جائیں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:17pm عظمیٰ بخاری نے جلسے سے متعلق پی ٹی آئی کی چوری پکڑلی اطلاعات ہیں پنجاب کی پی ٹی آئی قیادت جلسے میں لوگ لے جانے کے لیے تیار ہی نہیں، عظمیٰ بخاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm آج جلسہ ختم کریں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر کا حکومت کے نام پیغام رکاوٹیں نہ ڈالیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچنے دیں، چیئرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 08:18pm پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، قافلے پہنچ نہ سکے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے 29 مقامات سیل، مختلف داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 10:18pm جلسی کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں ماریں، سزا تو ملے گی، مریم اورنگزیب 190ملین پاؤنڈ کا مجرم دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی آڑ میں خود این آر او لے کر بھاگنا چاہتا ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:50pm پی ٹی آئی جلسہ: اسلام آباد میں کون سے راستے کھلے اور کون سے بند ہیں؟ سڑکوں کی بندش کی وجہ سے اسلام آباد جانے والے مسافروں کو سفری مشکلات درپیش ہیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:29pm اسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے، ملک کی بڑی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا، بیرسٹر سیف سندھ سے آنے والے تحریک انصاف کے قافلوں کو جگہ جگہ روکا گیا، پی ٹی آئی رہنما
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا