پاکستان شائع 14 اگست 2022 12:26pm وزیراعظم نے یوم آزادی پر ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کر دی موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ اب ہم بحیثیت قوم درست سمت میں اپنے سفر کو جاری رکھیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 14 اگست 2022 12:07pm عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو، ترجمان پاک فوج مسلح افواج یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 11:41am 75واں جشن آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی ذمہ داریاں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس اور مزار اقبال پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
پاکستان شائع 14 اگست 2022 10:06am وطن عزیز کے تحفظ کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہادیں گے، وزیراعظم ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو تقسیم ہند کے خون کی نظر ہوئیں، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 10:59am ملک بھر میں 75واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
▶️ Trending شائع 13 اگست 2022 08:55pm 100 سال کا پاکستان کیسا ہوگا؟ موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے سوال اٹھتا ہے کہ "100 سال کا پاکستان" کیسا ہوگا؟
لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2022 06:39pm پاکستانی تاریخ کا سب سے “بے سُرا ملی نغمہ” ریلیز کردیا گیا پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ جاری کیا گیا ہے، جسے سُن کر آپ کے کان بھی چیخ پڑیں گے۔
لائف اسٹائل شائع 13 اگست 2022 04:12pm ‘توہینِ پرچم نامنظور’ پاکستان کے آئین کے مطابق قومی پرچم پر اضافی الفاظ، نعرے، نمبر یا تصویر نہیں لگائی جا سکتی۔ جھنڈے کو گندی سطح یا زمین پر رکھنا یا پاؤں سے چھونا اس کی شان کے خلاف ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 03:33pm قومی ترانے کا نیا ورژن ریلیز کردیا گیا پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی نیا عوام میں مقبول ہوگیا