پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:55pm اوکاڑہ: پنکھے سے خاتون کی لٹکتی لاش معمہ بن گئی، شوہر فرار شوہر نے اپنی بیوی کو نشہ آور چیز کھلا کر قتل کیا اور لاش کو پنکھے سے لٹکا دیا، ورثا کا الزام
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:49pm یو اے ای کی پاکستانیوں کیلئے 29 اہم ہدایات جاری پاکستانی سفارتی مشنز نے کہا ہے یو اے ای آنے والے مقامی قوانین اور قوائد سے اچھی طرح آگاہ ہوں۔
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:36pm سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئے کاز لسٹ جاری، اہم مقدمات کی سماعت ہوگی آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت پیر کو ہوگی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:20pm فیصل واوڈا کے علی امین گنڈاپور پر ریپ جیسے سنگین الزامات میں تو اسے پتنگ کی طرح نیچے لے آؤں گا، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 09:26pm کراچی: ہوائی فائرنگ پر پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 22 گرفتار ہوائی فائرنگ سے خاتون بھی زخمی ہوئیں، پولیس
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 08:40pm گنڈاپور کی لشکر کشی کی دھمکی نو مئی دہرانے کا اعلان ہے، وفاقی وزیر اطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں، اس سے وہ اپنا نقصان کریں گے، کسی اور کا نہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 07:42pm تین ماہ قبل فوڈ پوائزننگ سے دو معصوم بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین، باپ ہی قاتل نکلا کامونکے میں ماں نے شک گزرنے پر قبر کشائی کی درخواست دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 08:04pm جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ’آخری پڑاؤ ڈی چوک اسلام آباد ہوگا‘ حکمران اپنے کیے گئے معاہدوں سے بھاگ رہے ہیں اور پورا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، محمد فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 09:41pm جعلی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا ناانصافی ہے، ہمارے کارکن کو ناانصافی برداشت نہیں، فضل الرحمان جعلی پارلیمان سے آئینی ترمیم کرانا ناانصافی ہے، ہمارا کارکن ناانصافی برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، فضل الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 05:22pm پاکستان کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی: چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق وزرائے خارجہ نے افغان طالبان کے ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 05:11pm ایف بی آر میں بوگس کمپنی رجسٹر کروا کر بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پر جعلی ریٹرنز بنائے جانے کا انکشاف
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 07:49pm حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلیوں نے کراچی، لاہور میں امریکی قونصل خانوں کا رُخ کرلیا، پولیس کی شیلنگ، کئی افراد زخمی کراچی میں قونصلیٹ جانے والے راستے سیل، پولیس کی بھاری نفری ٹاور، مائی کولاچی روڈ، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس پر تعینات
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 04:40pm لاہور پولیس نے جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتار کرلیا خاتون نے وردی پولیس کی مگر جوتا فینسی پہن رکھا تھا
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 04:32pm سانحہ پنجگور: جگر گوشے روزی کمانے اکٹھے بلوچستان گئے تھے، یہ حکومت کی لاپرواہی ہے، لوحقین آٹھ کو کوارٹر میں سوتے ہوئے دیواریں پھلانگ کر مار دیا گیا جبکہ دو بندے کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے وہ بچ گئے، لواحقین
▶️ پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 04:17pm کراچی: گاڑی کے اندر دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق مرنے والا بچہ مالک مکان کا تھا اور گاڑی کرائے دار کی تھی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:49pm صادق آباد میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 خطرناک ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کے ساتھی فرار ہوگئے جن کے پیچھے بھاری نفری لگا دی ہے،پولیس
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:42pm راولپنڈی میں احتجاج پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پیٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 04:05pm ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں، 300 وکلا کا ججز کے نام خط نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی، وکلا کا دعویٰ
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:59pm کوٹہ سسٹم پر حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم ناراض ہوگئی حکومتی رویے پر متحدہ قومی موومنٹ کے ارکانِ اسمبلی نے مایوسی کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:19pm جماعت اسلامی کا حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللّٰہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:01pm پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ: خیبرپختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ پرامن کارکنوں پر اس طرح شیلنگ اور فائرنگ کہاں کا قانون ہے؟، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 01:37pm پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے بیرسٹر گوہر کی بھی سرزرنش کردی جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 01:19pm حسن نصراللہ کا قتل اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ اسرائیل کے بے لگام حملے شہری آبادیوں پر جاری ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 02:12pm وادی کاغان میں ونٹر ٹورزم کا آغاز، سیاحوں کے لیے 50 فیصد رعایت کا اعلان بڑی تعداد میں فیملیز نے ناران کا رخ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 02:51pm راولپنڈی میں احتجاج پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، مقدمات درج راولپنڈی پولیس نے 5 مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 12:40pm موسی خیل میں مسلح افراد کا نجی کمپنی پر حملہ، مشینری جلا دی، 20 مزدور اغوا لیویز فورس اور دیگر سیکیورٹی اہلکار واقع کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 12:21pm پنجگور میں مزدوروں کا قتل: وزیراعظم، صدر سمیت دیگر رہنماؤں کی شدید مذمت وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کو نوٹس لیتے ہوئے سخت ہدایت جاری کردیں
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:55am خیبرپختونخوا حکومت ایک نعرے ’کرپشن کرپشن‘ پر چل رہی ہے، فیصل کریم کنڈی علی مین گنڈا پور کو صوبے سے کوئی لینا دینا نہیں یہ ناچ گانے میں مصروف ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:34am محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی کن کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:09am سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری میٹنگ منٹس میں بینچوں کی تشکیل سے متعلق بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:53am علی امین گنڈا پور کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکی اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 10:48am لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں پنجاب میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا انتہائی خطرناک شوٹر اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 12:10pm پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج تمام مزدروں کا تعلق پنجاب سے تھا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 09:18am مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر میں احتجاج آج ہوگا حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا بھی اعلان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 08:33am 2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص احتجاج میں نکلنے والے پی ٹی آئی کارکنان حکومتی پابندیوں کے باوجود مقصد کے لیے کھڑے ، شیخ وقاص