پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 10:51pm معیشت کیلئے اشرافیہ کو قربانی دینےکا وقت ہے، وزیراعظم امیدہےکہ یہ آئی ایم ایف کاآخری پروگرام ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 10:04pm عمران خان کے حکم پر اگلے ہفتے پھر احتجاج کیا جائیگا، بیرسٹر سیف جعلی درباری وزراء کی پریس کانفرنسز سے ان کا خوف عیاں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:26pm سپریم کورٹ سے چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا کی دکان سے برآمد، مقدمہ درج مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اور فیصل نامزد ہیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 08:19pm وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارا قیمتی اثاثہ اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، خواجہ آصف
▶️ پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 07:44pm گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری پنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 07:14pm کرم: جھڑپوں میں 50 افراد کی ہلاکت اور 120 افراد زخمی ہونے کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر پاراچنار، پشاور مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے اور تعلیمی ادارے تاحال بند ہیں، ڈی سی کرم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 07:26pm سانحہ کارساز: پیپلز پارٹی کا حیدرآباد میں جلسہ کا اعلان جلسہ عام میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت، وزراء، ارکانِ اسمبلی شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 08:32pm اصل علی امین گنڈاپور لیٹ ہوگئے، ’فرسٹ کاپی‘ لیاقت باغ احتجاج میں پہنچ گئی 'پولیس اور اداروں کو چکما دینے کے کام آئیں گے'
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 06:36pm میں نےکہا تھا حکومت پی ٹی آئی کو جلسہ خود بنا کر دے گی، شاہد خاقان عباسی ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے اس لئے ترمیم لانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 07:06pm حسن نصراللہ کی شہادت، ایران سمیت پورے خطے میں آگ لگنے والی ہے؟ پشت پناہی کرنے والوں کے صہیونی ریاست کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، شوکت پراچہ اور ہما بقائی کا اظہارِ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 09:42pm گورنر خیبرپختونخوا کا گنڈاپور کو خط، صوبائی حقوق کیلئے مشترکہ ٹاسک فورس کی تجویز مالیاتی مفادات کا حصول ترجیحات میں ہوگا، وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے نام خط، متن دیگر جماعتوں کو بھی ارسال
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 05:20pm وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات وزیر اعظم نیویارک کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 05:17pm ایم ڈی کیٹ پرچے لیک ہونے پر کراچی پریس کلب کے باہر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ایم ڈی کیٹ 2024 کے متاثرہ امیدوار اور والدین کے ہمراہ ڈاکٹر تنظیم کی جانب سے نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:08pm آئینی شقوں کیخلاف جوڈیشل اختیارات کا استعمال، عدالت نے افسران کو فیصلوں سے روک دیا 14سال کا وقت 14 اگست 1987 کو مکمل ہوا مگر اس کے باوجود انتظامی افسران جوڈیشل اختیارات استعمال کر رہے ہیں، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 04:49pm گھریلو ملازمہ تشدد کیس: جج نے سماعت سے معذرت کر لی پہلے بھی ایک جج صاحب نے ایسے ہی کیس کا سامنا کیا اور انہیں سزا سنائی گئی تھی،جج فرخ علی خان کے ریمارکس
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 04:30pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کے فیصلے کی تاریخ آگئی سپریم کورٹ نے منگل کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 03:59pm نان فائلرز کیٹیگری کے خاتمے سے عام آدمی کیسے متاثر ہوگا؟ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 03:51pm شمالی وزیرستان میں غیرملکیوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر تباہ، 6 ہلاک واقعے میں کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے، ذرائع
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:54pm آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت گوگل، اسٹار لنک اور دیگر بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:33pm ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے ایک کروڑ روپے چھین لئے واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:26pm بے نظیر انکم سپورٹ کے عملے اور پولیس اہلکار کا عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک خاتون کی اپنی باری کے اعتراض پر اسٹاف اور پولیس اہلکار سے تکرار ہوئی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 02:12pm ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو کو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شئیر کیا گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 01:20pm پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا چٹ پٹے کھلے مصالحے کھانے والے ہوشیارہوجائیں
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 01:04pm میاں چنوں میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص منظرعام پرآگیا ملزم کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہو گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 02:03pm فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی آئی جی پنجاب کانوٹس،آر پی اوفیصل آباد سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 12:24pm بیٹے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار سے لڑنے والا پولیس افسر معطل ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے پر روکا تھا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 11:56am آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری، پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بڑھ کر تین اعشاریہ دو فیصد ہوسکتی ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 11:16am پنجاب میں تیز بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 11:43am پی ٹی آئی لاہور قیادت کی حکمت عملی، کارکن گرفتاری سے بچنے کیلئے رات ہی راولپنڈی روانہ رہنماؤں اورکارکنان کو الگ الگ گاڑیوں میں پہنچنے کی ہدایت دی گئی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 10:59am باجوڑ میں پولیس کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی 3 اہلکار زخمی، حملے میں ایس ایچ او محفوظ، علاقے میں سرچ آپریشن شروع
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 10:41am شہباز شریف کی امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات منسوخ وزیرِ اعظم نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد ہوٹل پہنچ کر فوری طور پر روانگی اختیار کی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 12:04pm پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر کا انکشاف
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:44am گنڈا پور ’بھرپور تیاری‘ کے ساتھ راولپنڈی کیلئے روانہ، ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی آمد ان ریسکیو گاڑیوں اور اہلکاروں کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے مقصد کے تحت بھیجا گیا ہے۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:29am پنجاب کے سرحدی علاقوں میں روپوش اشتہاریوں کے خلاف مڈ نائٹ سرچ آپریشن ملزمان سے11 کلاشنکوف، 5 بندوقیں اور 23 پستول اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:18am کراچی: خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ کی پولیس سے مڈبھیڑ مقابلہ لنڈی کوتل چورنگی سےشریف آباد تک دو بدو چلتا رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 09:58pm راولپنڈی احتجاج میں 100 سے زائد گرفتاریاں، علی امین گنڈاپور راولپنڈی سے 50 کلومیٹر دور سے واپس، ’احتجاج ریکارڈ کرا دیا‘، اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، علی امین گنڈاپور