لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے خاتون کو سنگیں نتائج کی دھمکیاں دیں، پولیس
لاہور پولیس نے شارع عام پر خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم سلیم گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون اکیلی دیکھ نازیبا اشارے کئے، شارع عام پر ہراساں کیا۔
لاہور میں خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والا عادی ملزم گرفتار
سیف سٹی نے بس میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔
متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کو پولیس نے فوری گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
police
Woman
punjab safe city authority
arrested accused
مقبول ترین