Aaj News

جمعہ, مئ 02, 2025  
04 Dhul-Qadah 1446  

انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 87 پیسے کا ہوگیا

جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا، مرکزی بینک
شائع 21 اپريل 2025 04:46pm

کراچی: انٹربینک میں ڈالر میں 15 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 280 روپے87 پیسے پر بند ہوا۔

مرکزی بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر

interbank