Aaj News

ہفتہ, مئ 03, 2025  
06 Dhul-Qadah 1446  

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔
شائع 18 اپريل 2025 07:08pm

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

us dollar

increases