Aaj News

پیر, مئ 05, 2025  
07 Dhul-Qadah 1446  

کراچی ایکسپوسینٹر میں 4 روزہ فرنیچر نمائش کا افتتاح

نمائش میں 100 سے ذیادہ ملکی اور غیر ملکی کمپنیز شرکت کر رہی ہیں
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 05:59pm

کراچی ایکسپو سینٹر میں 4 روزہ فرنیچر نمائش کا افتتاح ہوگیا، نمائش میں 100 سے ذیادہ ملکی اور غیر ملکی کمپنیز شرکت کر رہی ہیں۔

کراچی میں فرنیچر اور آرائشی اشیا سے متعلق چار روزہ نمائش میں بہترین مصنوعات پیش کردی گئیں، سو سے زائد برانڈز نے پچاس فیصد تک رعایت دی ہے.

عمدہ اور معیاری فرنیچر، خوبصورت اور بہترین آرائشی اشیا کراچی ایکسپو سینٹر میں چار روزہ نمائش میں بیڈ روم سیٹ، صوفہ سیٹ ڈائننگ ٹیبل، قالین اور جدید ارائشی اشیا پیش کی گئیں شرکا نے نمائنش کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

نئے سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گیا

رپورٹ کے مطابق نمائش میں سو سے زائد برانڈز نے مصنوعات پر پچاس فیصد تک خصوصی رعایت دی ہے۔

توقع ہے کہ اس نمائش سے نہ صرف فرنیچر انڈسٹری کو فائدہ ہوگا بلکہ فرنیچر برامدات میں بھی اضافہ ہوگا۔

Karachi Expo

furniture exhibition

inaugurated