مقصود انور خان دوسری مرتبہ ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات
اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
کیبنٹ ڈویژن نے مقصود انور خان کو ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات کر دیا ہے۔ انہیں دوسری مرتبہ تین سال کے لیے ممبر نیپرا مقرر کیا گیا ہے۔
یہ تعیناتی 20 اپریل سے مؤثر ہو گی، اور مقصود انور خان اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
Maqsood Anwar Khan
Member Development NEPRA
مقبول ترین
Comments are closed on this story.