Aaj News

جمعہ, مئ 02, 2025  
04 Dhul-Qadah 1446  

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں بھی 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3224 ڈالر پر پہنچ گیا
شائع 15 اپريل 2025 07:48pm

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں آج 600روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔

10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 3224 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Gold Rates 2025