پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں اسٹیڈیم اچانک اندھیرے میں ڈوب گیا
جیسے ہی ڈفی نے گیند پھینکی، اچانک روشنی چلی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہفتے کو کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا، جب گراؤنڈ کی تمام لائٹس ایک دم سے بند ہوگئیں۔
ڈفی گیند کرنے کے لئے اپنی فالو تھرو مکمل کرچکے تھے اور جیسے ہی انہوں نے گیند پھینکی، اچانک روشنی چلی گئی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ون ڈے: امام الحق منہ پر فیلڈر کی گیند لگنے سے انجری کا شکار
اگرچہ ڈفی نے گیند پھینک دی تھی، لیکن بیٹر طیب طاہر نے فوراً پیچھے ہٹ کر گیند سے بچنے کی کوشش کی۔
بعدازاں، لائٹس بحال ہونے پر میچ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
Pakistan vs New Zealand
LIGHTS WENT OFF
مقبول ترین
Comments are closed on this story.