عید سے قبل بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ملاقات کرائی جائے، عدالت کا حکم
اے ٹی سی راولپنڈی کی بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر کتابیں بھی فراہم کرنے کی ہدایت
عید سے قبل بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ملاقات کرائی جائے، انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے حکم جاری کر دیا۔
دورانِ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا عید سے قبل بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ملاقات کرائی جائے۔
اے ٹی سی راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر کتابیں بھی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ بانی پی ٹی ائی کے وکیل محمد فیصل ملک عدالتی احکامات لیکر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔
imran khan
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
ATC Rawalpindi
مقبول ترین