Aaj News

منگل, مارچ 18, 2025  
17 Ramadan 1446  

وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی

پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا، زخمی اسپتال منتقل
شائع 17 مارچ 2025 11:38am

ضلع کرم کے وسطی علاقے ذیمشت، کنڈالی، تسخی اوراوٹ میں جنگلی بھیڑیے نے مقامی افراد پر حملہ کرکے بچے سمیت 9 افراد کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے وسطی علاقے ذیمشت، کنڈالی، تسخی اوراوٹ میں جنگلی بھیڑیے نے مقامی افراد پر حملہ کرکے بچے سمیت 9 افراد کو زخمی کردیا۔

کیا آپ تصویر میں چھپا بھیڑیاڈھونڈ سکتے ہیں؟

خطرناک شکاریوں کے بچپن کی 12 کیوٹ اور حیران کن تصاویر

پولیس کے مطابق بھیڑیئے نے صبح سویرے حملہ کیا، بھیڑئے کے حملے کے بعد پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرلیا، تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال کے زرائع زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

KPK

central kurram

wolf attack

9 people injured