پاکستان شائع 17 مارچ 2025 11:38am وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا، زخمی اسپتال منتقل
پاکستان کو ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے، کب تک سافٹ اسٹیٹ بن کر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، آرمی چیف
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا