کراچی میں تیز رفتار کار نے دو کم سن بچوں کو کچل دیا
پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں کار نے دو کم سن بچوں کو کچل دیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، بی ایل ایف کا دہشت گرد گرفتار
حادثے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا تھا، جاں بحق اور زخمی بچوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم زخمی ہونے والے دوسرے بچہ بھی جانبر نہ ہوسکا اور چل بسا۔
کراچی؛ سپر ہائی وے پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں مسلح افراد کا شہری پر تشدد
ریسکیو کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت ہاشم کے نام سے ہوئی ہے۔
karachi
Road Accident
Karachi Police
مقبول ترین
Comments are closed on this story.