کام کی تفصیل دو ورنہ خود کو فارغ سمجھو، مسک نے وفاقی ملازمین کو دھمکی دے دی
ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا، مسک
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور مشیر ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے وفاقی ملازمین سے کہا کہ جو کام کیا ہے اس کی تفصیل ای میل کریں ورنہ اپنے آپ کو فارغ سمجیں۔
ایلون مسک نے امریکا کے وفاقی ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ سرکاری ملازمین کو ہفتہ بھر کے کام کی وضاحت لازمی دینا ہوگی۔
ایلون مسک نے جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے دروازے کھول دئے، اسمارٹ ترین چیٹ باٹ ”گروک تھری“ لانچ
ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئی
مسک کا کہنا تھا کہ ای میل کا جواب نہ دینے والے وفاقی ملازمین کو مستعفی سمجھا جائے گا۔
Elon Musk
work
federal employees
مقبول ترین
Comments are closed on this story.