سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
10گرام سونا 1458روپے اور تولہ 1700روپے مہنگا ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
10گرام سونا 1458روپے اور تولہ 1700روپے مہنگا ہوگیا جس سے 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 59 ہزار945 روپے ہوگئی۔
سونا فی تولہ 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، سونے کی عالمی قیمت 17ڈالر بڑھ کر2900 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔
gold market
gold rate increase
1700 Rupees
مقبول ترین
Comments are closed on this story.