سکھر اور روہڑی کے درمیان فیری بوٹ سروس منصوبہ ناکام ہوگیا
انتظامیہ کی عدم توجہی نے سب کچھ خاک میں ملا دیا
سکھر اور روہڑی کے درمیان فیری بوٹ سروس کا کروڑوں کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق فیری بوٹ سروس منصوبے پر کروڑوں روپے کی لاگت آئی تھی، منصوبہ ناکام ہونے سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
ذرائع نے بتایا کہ بوٹ سروس منصوبے سے عوام کو تفریح میسرآنا تھی، تاہم انتظامیہ کی عدم توجہی نے سب کچھ خاک میں ملا دیا ہے۔
CM Sindh
sindh
Pakistan People's Party (PPP)
ppp leaders
مقبول ترین
Comments are closed on this story.