Aaj News

منگل, اپريل 22, 2025  
23 Shawwal 1446  

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ بھی متاثر

ملک میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتیں تبدیل
شائع 12 فروری 2025 03:23pm

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں 10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونا 2,888 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

bullion rates

Gold rates Pakistan