Aaj News

پیر, مارچ 24, 2025  
23 Ramadan 1446  

حیدرآباد کے مصالحہ دار پائے صرف 2 گھنٹے میں ختم، آخر راز کیا ہے؟

سادہ پائے کے ساتھ ساتھ نلی والے پائے بھی خوب پسند کیے جاتے ہیں
شائع 03 فروری 2025 05:42pm

اگر آپ حیدرآباد گئے ہیں اور وہاں کے مشہور پائے نہیں کھائے تو آپ کی یہ سیر ادھوری رہی ہے، فجر کے بعد ملنے والے پائے 2 گھنٹے میں ختم ہوجاتے ہیں۔

حیدرآباد کے پنجرہ پول میں سڑک کنارے پائے کا ٹھیلا سڑک کنارے فجر کے وقت لگ جاتا ہے، اور اس کے پہنچنے سے بھی پہلے لوگ دور دور سے یہاں جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں، شہر کے ساتھ ساتھ دیگر شہروں بلکہ ملکوں سے بھی آئے ہوئے لوگ مصالحہ دار پائے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ویجیٹیرین طہری، انتہائی سادہ لذیذ ڈش جو کئی شاہی کھانوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے

محمد شریف گذشتہ 40 سال سے گھر کے تیار کردہ مصالحہ جات کے ساتھ پائے تیار کرتے ابتدائی دنوں میں 2 روپے میں ملنے والی پلیٹ کی قیمت اب 200 روپے کی ہے۔

وادیِ سوات کا صدیوں پراناروایتی پکوان ورجلی، 8 اقسام کا ساگ

سادہ پائے کے ساتھ ساتھ نلی والے پائے بھی خوب پسند کیے جاتے ہیں، طلوع آفتاب سے بھی پہلے لوگ فٹ پاتھ پر بیٹھے ذائقہ دار پائے کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔

sindh

دسترخوان

Hyderabad

food cart