Aaj News

بدھ, فروری 19, 2025  
20 Shaban 1446  

بچے کی ذہانت کا دار و مدار ماں یا باپ پر؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

بچہ ماں اور باپ سے آدھے آدھے جین پاتا ہے
شائع 27 جنوری 2025 04:47pm

ماہرین طب کے مطابق ہر انسان 20 ہزار جین کا جینیاتی کوڈ رکھتا ہے، یہی کوڈ اس کی جسمانی و شخصیت کی خصوصیات پیدا کرتا ہے۔

یعنی اس کی آنکھوں وبال کا رنگ کیسا ہو گا، وہ ذہین ہے یا غیبی اور کون سی بیماریاں اسے چمٹ سکتی ہیں، بچہ ماں اور باپ سے آدھے آدھے جین پاتا ہے مگر بعض جین زیادہ برتر حیثیت رکھتے ہیں۔

اپنے بچے کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کے لئے 5 تجاویز

وہ 7عادتیں جو بچے سیکھ لیں تو والدین کی بڑی پریشانیاں دور ہوسکتی ہیں

خواتین کے لئے یہ زیادہ امکان ہوتا ہے کہ وہ ذہانت کے جینیات اپنے بچوں تک منتقل کریں کیونکہ یہ جین ایکس کروموسوم پر پائے جاتے ہیں اور عورتوں کے پاس دو ایکس کروموسوم ہوتے ہیں، جبکہ مردوں کے پاس صرف ایک ہوتا ہے۔

سائنسی ماہرین کا یہ بھی ماننا ہے کہ وہ جینز جو جدید دماغی افعال کے لیے والد سے وراثت میں آتے ہیں، ممکنہ طور پر خودبخود غیر فعال ہو جاتے ہیں.

تحقیق سے پتا چلا بچہ ماں سے ذہانت حاصل کرتا ہے کہ اس کے جین ماں سے دو ایکس کروموزسم پاتے ہیں اور باپ سے ایک لہذا ماں ذہین ہوگی تو اس کے بچے بھی ذہین ہوں گے۔

lifestyle

Scientists

Children inherit