Aaj News

اتوار, مئ 04, 2025  
06 Dhul-Qadah 1446  

صوابی میں اسکول بچے کو تشدد کا نشانہ کر ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

بچے کی عمر 11 برس ہے جسے اسکول انچارج نے دوسرے بچوں کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا
شائع 22 جنوری 2025 11:19am

صوابی کے علاقے تحصیل چھوٹا لاہور میں اسکول بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

7 ماہ قبل بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔**

ذرائع کے مطابق ملزمان نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

سجاول میں غیر ملکی سیاح جوڑے سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار

ڈی ایس پی فضل شیر کے مطابق کورٹ کے نام سے قائم یتیم بچوں کے اسکول میں انچارج نعمان نے 11 سالہ بچے کو وارڈن کی مدد سے دوسرے بچوں کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، فوجی آپریشن کا فیصلہ مسترد

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Video

swabi

child beaten