ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے
زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑی نےسڑک سے گزرنے والی سوزوکی کوٹکر ماری جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
karachi
traffic accident
مقبول ترین
Comments are closed on this story.