گجرات کی بیوہ ماں کا 18 سالہ بیٹا مراکش کشتی سانحے میں جاں بحق
مراکش کشتی سانحہ میں ہلاک ہونے والوں میں گجرات کی بیوہ خاتون کا 18 سالہ بیٹا بھی شامل ہے، جو خواب سجائے یورپ روانہ ہوا تھا، لیکن ظالم ایجنٹوں نے موت کے سمندر میں دھکیل دیا۔
مراکش کشتی سانحہ میں بیوہ کا جواں سالہ بیٹا بھی شامل ہے، 18 سالہ علی غربت مٹانے کا خواب سجائے یورپ روانہ ہوا تھا۔
مراکش میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک
اسپین کشتی حادثہ : 12 پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف
مراکش کشتی حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ کا بیان بھی آگیا
کشتی سانحہ میں گاؤں جوڑا کی بیوہ خاتون کا بیٹا ماں کی غربت مٹانے اور چار چھوٹے بہن بھائیوں کو اچھا مستقبل دینے کیلئے یورپ جانا چاہتا تھا، ظالم ایجنٹوں نے کپڑے سی بچے جوان کرنے والی ماں پر غم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔
Comments are closed on this story.