Aaj News

ہفتہ, جنوری 04, 2025  
03 Rajab 1446  

نیو ائیر نائٹ پر ڈی آئی جی کے بیٹے نے خاتون کو کچل دیا

پولیس نے ڈبل کیبن گاڑی تحویل میں لے لی
شائع 01 جنوری 2025 02:58pm

کراچی میں ڈی آئی جی کے بیٹے نے نیو ائیر نائٹ پر تیز رفتاری کے باعث خاتون کو کچل دیا.

کاتون کو کچلنے کا واقعہ گارڈن کے علاقے میں پیش آیا، ڈبل کیبن گاڑی میں سوار گرفتار شخص ڈی آئی جی کا بیٹا بتایا جاتا ہے، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔

نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کو ٹکر، بزرگ ڈرائیور جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی کے بیٹے کوحراست میں لیا ہے، جبکہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

karachi

traffic accident