شام کے عبوری لیڈر کا حیات التحریرالشام کو تحلیل کرنے کا اعلان، نیا آئین اور الیکشن کب ہوں گے
نہیں چاہتے روس شام سے تعلقات کو غیر موزوں طریقے سے چھوڑ دے، احمد الشرع
شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع نے حیات التحریرالشام کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حیات التحریر الشام کی باقاعدہ تحلیل کا اعلان کروں گا۔
احمد الشرع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام میں آئین کی تیاری میں تین سال اور انتخابات کے انعقاد میں چار سال لگ سکتے ہیں۔
روسی صدر نے آذربائیجان میں طیارے کی تباہی پر معافی مانگ لی
انہوں نے کہا کہ شام کے روس کے ساتھ اسٹریٹجک مفادات ہیں، ہم نہیں چاہتے روس شام سے تعلقات کو غیر موزوں طریقے سے چھوڑ دے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شام کی وزارت دفاع کرد فورسز کو اپنی صفوں میں ضم کرے گی، امید ہے ٹرمپ انتظامیہ شام پر سے پابندیاں اٹھا لے گی۔
Hay'at Tahrir al Sham
Abu Mohammad al Julani
Ahmed al Sharaa
مقبول ترین
Comments are closed on this story.