شفقت ایاز کو کابینہ میں شامل کرنے پر اراکین اسمبلی میں خلیج بڑھنے لگی
شفقت ایاز کو عہدہ ملنے کے بعد ڈی آئی خان یوتھ کے متعدد عہدیدار مستعفی
معاون خصوصی برائے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور شفقت ایاز کو کابینہ میں شامل کرنے پر اراکین اسمبلی میں خلیج بڑھنے لگی۔
اراکین اسمبلی، یوتھ اور وکلاء شفقت ایاز کو عہدہ ملنے پر ناراض ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق عہدہ ملنے کے بعد ڈی آئی خان یوتھ کے متعدد عہدیدار مستعفی ہوگئے ہیں۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کو دیوار سے لگانے کے لئے شفقت کو عہدہ دیا گیا۔
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
Shafqat Ayaz
مقبول ترین