Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمر شریف کا ساتھی اداکار سوپ بیچنے پر مجبور

Omar Sharif's Co-actor Faces Poverty, Forced to Sell Soup - Aaj News
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:00am
Omar Sharif’s Co-actor Faces Poverty, Forced to Sell Soup - Aaj News

اسٹیج آرٹسٹ مہتاب علی تنگ دستی کا شکار ہیں اور اسٹیج ڈراموں کے زوال پذیر ہونے کے بعد پائے اور سوپ فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

مہتاب علی نے عمر شریف کے ساتھ مشہو ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“ کام کرکے شہرت حاصل کی۔