ڈی پی او آفس ٹانک پر دستی بم سے حملہ
واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے
ڈی پی او آفس ٹانک کے احاطے میں دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی پی او آفس کے احاطے میں مارکیٹ کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا، زخمی اہکار کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک
پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خارجی ہلاک
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس افسر کے دفتر پر دستی بم حملے میں سپاہی معمولی زخمی ہوا، واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
KPK
cm kpk
Tank
KPK Government
DPO Attock
مقبول ترین