چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب
عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس بلالیا ہے۔
اسپیکر ایاز صادق کی مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروانے کی تصدیق
کامران مرتضیٰ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات مانگ لیے
ذرائع کے مطابق اسپیکر ایازصادق کی زیر صدارت اجلاس 26 دسمبر کو ہوگا، جس میں عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔
پاکستان
speaker national assembly
ayaz sadiq
sardar ayaz sadiq
مقبول ترین