Aaj News

جمعہ, دسمبر 20, 2024  
17 Jumada Al-Akhirah 1446  

انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے پر10 افسران معطل

معطل ہونے والوں میں18گریڈ کے7 ٹاؤن میونسپل کمشنرز بھی شامل
شائع 19 دسمبر 2024 11:14pm

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے پر10 افسران کومعطل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد انسدادپولیومہم میں غفلت برتنے پر10افسران معطل کردئیے، معطل ہونے والوں میں18گریڈ کے7 ٹاؤن میونسپل کمشنرز بھی شامل ہیں ۔

Murad Ali Shah

polio campaign