پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تبدیلی
پٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی
حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تبدیلی کی ہے۔
وزارت پٹرولیم نے پٹرول کی قیمت 252 روپے 10پیسے فی لیٹر برقرار رکھی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5پیسے فی لیٹرکمی کی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل255 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل 2 روپے 78 پیسے سستا کردیا گیا۔
Petrol
petroleum prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.