بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کے حملہ متاثرین کیلئے امدادی فنڈز جاری
جاں بحق افراد کے لواحقین کو30 ،30 لاکھ روپے دیے جائیں گے
بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں جاں بحق اور زخمی افراد کیلئےامدادی فنڈز جاری کردیئے گئے۔
محکمہ خزانہ نے3 کروڑ 80 لاکھ روپے بنوں انتظامیہ کو فنڈز جاری کردیئے، جاں بحق افراد کے لواحقین کو30،30 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
پی ڈی ایم اے ٓکے مطابق زخمیوں کو10،10لاکھ روپےکامعاوضہ دیاجائےگا، بنوں کینٹ پررواں سال جولائی میں دہشتگردوں نےحملہ کیا تھا۔
KPK Government
BANNU CANTT
مقبول ترین
Comments are closed on this story.