محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوامیں ٹرانسفرپوسٹنگ پرپابندی عائد
پابندی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عائد کی گئی، اعلامیہ
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوامیں ٹرانسفرپوسٹنگ پرپابندی عائد کردی گئی،اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوانےاعلامیہ جاری کردیا گیا، ذرائع کے مطابق پابندی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پی کے میں ٹیچنگ فیکلٹی پوسٹنگ ٹرانسفرپرپابندی ہوگی، اعلامیہ کے مطابق یہ پابندی غیرمعینہ مدت تک ہوگی۔
تعلیم
KPK Government
مقبول ترین