Aaj News

جمعرات, جنوری 16, 2025  
15 Rajab 1446  

بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد مسجد اموی میں پہلا جمعہ

لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت ، بزرگ ، نوجوان اور خواتین شامل
شائع 13 دسمبر 2024 05:16pm

شام میں بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پہلا جمعہ ادا کیا گیا شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جمعہ کا اجتماع دمشق کی تاریخی مسجد اموی مادا ہوا، لاکھوں افراد نماز نے نماز جمعہ شرکت کی، جس میں نوجوان اور خواتین اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اورملک کے استحکام کے لئے دعائیں مانگیں۔

Syria